Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 15 جون ، 2025 | Sunday , June   15, 2025
اتوار ، 15 جون ، 2025 | Sunday , June   15, 2025

مارب میں حوثیوں کے ٹھکانوں پر 12 ٹارگٹڈ آپریشن

 8 فوجی گاڑیاں تباہ جبکہ حوثیوں کی ہلاکتیں بھی ہوئی ہیں (فائل فوٹو ایس پی اے)
عرب اتحاد برائے یمن نے چوبیس گھنٹے کے دوران مارب میں حوثیوں کے ٹھکانوں پر 12 ٹارگٹڈ آپریشن کیے ہیں۔
سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق عرب اتحاد نے اتوار کو بیان میں کہا کہ’ ٹارگٹڈ آپریشن کے دوران 8 فوجی گاڑیاں تباہ جبکہ حوثیوں کی ہلاکتیں بھی ہوئی ہیں‘۔
یاد رہے کہ عرب اتحاد برائے یمن کی جانب سے مارب اور اس کے قریب حوثی ملیشیا کے اہداف کو مسلسل نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

شیئر: