Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026

گلاپیگوس جزائر میں نایاب نسل کے کچھوؤں کی نئی قسم دریافت

دنیا میں نایاب جانوروں کا مسکن سمجھے جانے والے گلاپیگوس جزائر میں کچھووں کی نئی نسل دریافت ہوئی ہے۔ ہزاروں کی تعداد میں کچھووں کو پہلے کسی اور نسل کا سمجھا جاتا تھا تاہم ڈی این اے کے جائزے میں واضح ہوا کہ یہ نئی قسم ہے جس کا تعین ابھی باقی ہے۔ اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ
 

شیئر: