Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 27 اکتوبر ، 2025 | Monday , October   27, 2025
پیر ، 27 اکتوبر ، 2025 | Monday , October   27, 2025

یوٹیوب استعمال کرنے والی سعودی خواتین کی تعداد میں 75فیصد اضافہ

جدہ: یوٹیوب استعمال کرنے والی سعودی خواتین کی تعداد میں 75فیصد اضافہ ہوگیا۔ سعودی خواتین کی زیادہ تر تعداد یوٹیوب پر میک اپ، پکوان، مختلف گھریلو ٹوٹکے اور کامیڈی پروگرام دیکھتی ہیں۔ یوٹیوب انتظامیہ نے اپنے اعلامیہ میں کہا ہے کہ دنیا بھر میں سب سے زیادہ یوٹیوب سعودی عرب میں دیکھا جاتاہے۔ سعودی صارفین ٹی وی سے زیادہ یوٹیوب دیکھتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ یوٹیوب پر سعودی نوجوان کی بڑی تعداد نے اپنے چینل کھول رکھے ہیں۔ 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: