Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026

انڈین فوج کا ’چیتا‘ ہیلی کاپٹر گُریز سیکٹر میں گر کر تباہ

حکام کا کہنا ہے کہ ’سکیورٹی فورسز کی ٹیمیں عملے کی تلاش کے لیے روانہ ہو گئی ہیں۔‘ (فوٹو: ڈیفنس پوسٹ)
انڈین فوج کا ہیلی کاپٹر جموں و کشمیر کے گُریز سیکٹر میں گر کر تباہ ہو گیا ہے۔
انڈین نیوز ایجنسی اے این آئی نے دفاعی حکام کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا ہے کہ جمعے کو انڈین فوج کا چیتا ہیلی کاپٹر جموں و کشمیر کے گُریز سیکٹر میں گر کر تباہ ہوگیا۔
حکام کا کہنا ہے کہ ’سکیورٹی فورسز کی ٹیمیں ہیلی کاپٹر کے عملے کی تلاش کے لیے روانہ ہو گئی ہیں۔‘

شیئر: