Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
تازہ ترین

قطری شہری نے انڈونیشیا میں ایک سوجوڑوں کی شادی کروائی

دوحہ: ایک قطری شہری نے انڈونیشیا میں ایک سو جوڑوں کی اجتماعی شادی کروائی۔ شہری نے شادی کے تمام اخراجات برداشت کئے تھے۔ اجتماعی شادی پر5لاکھ قطری ریال خرچ ہوئے۔ اجتماعی شادی کی تقریب میں قطر خیراتی ادارے کے سربراہ یوسف بن احمد الکواری کے علاوہ قطری، سعودی، سوڈانی اور دیگر ممالک کے سفراء نے شرکت کی۔ 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: