Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026

جب امریکہ میں گائے ٹہلتے ہوئے ہائی وے پر آگئی

امریکہ کی ریاست کیلیفورنیا میں ایک گائے ٹہلتے ہوئے ہائی وے پر آگئی جس سے ٹریفک جام ہوگئی۔ اس موقعے پر ڈرائیوروں نے پولیس کے ساتھ مل کر گائے کو پکڑنے کی کوشش کی۔ اس حوالے سے دیکھیے یہ ویڈیو۔

شیئر: