Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026

ایک صدی پہلے ’لاپتہ‘ ہونے والے بحری جہاز کا ملبہ مل گیا

انٹارکٹکا کے ساحل کے قریب 106 سال قبل لاپتہ ہونے والے بحری جہاز کا ملبہ بحیرہ ودل کی تہہ سے برآمد ہوا ہے۔ اینڈورینس نامی جہاز کے لاپتہ ہونے کے بعد بہت سی کہانیاں چلتی رہیں تاہم اب انٹارکٹکا سے ملبہ ملنے کے بعد اس کے ڈوب جانے کی تصدیق ہو گئی ہے۔ دیکھیے اے ایف پی کی یہ ویڈیو

شیئر: