Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

حفر الباطن کے اسکولوں میں گرما کے اوقات

حفر الباطن: حفر الباطن کے تمام اسکولوں میں گرما کے اوقات پر عمل ہوگا۔ ادارہ تعلیم نے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمام اسکولوں میں اسمبلی صبح6بجکر45منٹ پر ہوگی جبکہ پہلی کلاس7بجے شروع ہوگی۔ ادارہ تعلیم نے تمام اسکولوں اور طلبہ کو نئے اوقات کی پابندی کرنے کی ہدایت کی ہے۔
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: