Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

پتنگ بازوں کی نگرانی کرتے پولیس کے ڈرون کیمرے

Array ( [und] => Array ( [0] => Array ( [video_url] => https://youtu.be/tbGGjUiOTbQ [thumbnail_path] => public://video_embed_field_thumbnails/youtube/tbGGjUiOTbQ.jpg [video_data] => a:1:{s:7:"handler";s:7:"youtube";} [embed_code] => [description] => ) ) )
 حکومت کی طرف سے پتنگ اڑانے اور فروخت کرنے پر کئی دہائیوں سے لگائی گئی پابندی کے باوجود اب بھی پتنگوں اور خطرناک ڈورکی خرید و فروخت جاری ہے۔ پتنگ سازی اور فروخت کا کاروبار حکومتی پابندیوں اور سخت نگرانی کے باوجود کیسے جاری ہے، اس کا جائزہ لے رہے ہیں اردو نیوز کے لاہور میں نامہ نگار رائے شاہ نواز 

شیئر: