Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 11 جون ، 2025 | Wednesday , June   11, 2025
بدھ ، 11 جون ، 2025 | Wednesday , June   11, 2025

ولی عہد نے مصری صدر کو الطریف کے تاریخی مقام کا دورہ کرایا 

الطریف یونیسکو کے عالمی ورثے کی فہرست میں شامل ہے(فوٹو ایس پی اے)
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے مصری صدر عبدالفتاح السیسی کو الدرعیہ کے تاریخی محلے الطریف کا دورہ کرایا ہے۔
یاد رہے کہ الدرعیہ کا تاریخی محلہ الطریف یونیسکو کے عالمی ورثے کی فہرست میں شامل ہے۔ 

الطریف محلے  کےتاریخی مقامات کا جائزہ لیا ہے( فوٹو ایس پی اے)

سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق الطریف میں سعودی ریاست کی بنیاد رکھی گئی تھی۔
مصری صدر عبدالفتاح السیسی نے الطریف محلے کا دورے کے دوران یہاں کے تاریخی مقامات اور پہلی سعودی ریاست کے قیام کی تعمیراتی یادگار کا جائزہ لیا ہے۔ 

الطریف پہلی سعودی ریاست کا دارالحکومت تھا(فوٹو ایس پی اے)

الطریف پہلی سعودی ریاست کے بانی امام محمد بن سعود کے زمانے میں ریاست کا دارالحکومت تھا۔ 

شیئر: