Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

او آئی سی کے اجلاس کے لیے قومی اسمبلی کی آرائش

Array ( [und] => Array ( [0] => Array ( [video_url] => https://youtu.be/8gu_h_nblSE [thumbnail_path] => public://video_embed_field_thumbnails/youtube/8gu_h_nblSE.jpg [video_data] => a:1:{s:7:"handler";s:7:"youtube";} [embed_code] => [description] => ) ) )
اپوزیشن نے قومی اسمبلی میں وزیراعظم اور سپیکر کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کرنے کا اعلان کر رکھا ہے لیکن قومی اسمبلی کے ہال اور راہداریوں میں مرمت کا کام جاری ہے جس کے باعث شاید اجلاس بروقت نہ ہو سکے۔ 23 مارچ کو اسلام آباد میں ہونے والے او آئی سی وزرائے خارجہ کے اجلاس کے لیے پارلیمنٹ ہاؤس میں مرمت اور تزئین و آرائش کا کام چل رہا ہے۔ دیکھیے وسیم عباسی کی اس ویڈیو میں
 

شیئر: