Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026

یوکرین میں وردی میں ملبوس فوجی جوڑے کی شادی

یوکرین کے دارالحکومت کیئف کے قریب روسی حملوں کے باوجود یوکرینی فوجی جوڑے نے شادی کر لی، تقریب میں دولہا دلہن نے فوجی وردی پہن رکھی تھی، شہر کے میئر سمیت کئی لوگوں نے تقریب میں شرکت کی۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو

شیئر: