Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 11 جون ، 2025 | Wednesday , June   11, 2025
بدھ ، 11 جون ، 2025 | Wednesday , June   11, 2025

عرب اتحاد کے حجہ اور مارب میں17 ٹارگٹڈ آپریشن

حوثی ملیشیا کے اہداف کو مسلسل نشانہ بنایا جا رہا ہے (فوٹو اے ایف پی)
 عرب اتحاد برائے یمن نے چوبیس گھنٹے کے دوران حجہ اور مارب میں حوثیوں کے ٹھکانوں پر17 ٹارگٹڈ آپریشن کیے ہیں۔
سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق عرب اتحاد نےسنیچر کو بیان میں کہا کہ’ ٹارگٹڈ آپریشن کے دوران 11 فوجی گاڑیاں تباہ جبکہ حوثیوں کی ہلاکتیں بھی ہوئی ہیں‘۔
یاد رہے کہ عرب اتحاد برائے یمن  کی جانب سے مارب اور اس کے قریب حوثی ملیشیا کے اہداف کو مسلسل نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

شیئر: