Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 13 جون ، 2025 | Friday , June   13, 2025
جمعہ ، 13 جون ، 2025 | Friday , June   13, 2025

کراچی چڑیا گھر میں نایاب ہرن کے ہاں ننھے مہمانوں کی آمد

کراچی کے چڑیا گھر میں نایاب یورپئین ہرن کے ہاں میں چھ بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔ ان بچوں کی آمد نے چڑیا گھر کی رونقوں کو دوبالا کر دیا ہے۔ چڑیا گھر کی انتظامیہ کے مطابق ان کی دیکھ بھال کے لیے زُو کیپر، پیرا میڈیک سٹاف اور ماہر حیاتیات کی ٹیم مقرر کی گئی ہے۔ مزید دیکھیے اس ویڈیو میں

شیئر: