Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025

یوکرین میں روسی فوج کا 40 میل طویل قافلہ، تھری ڈی تصاویر

یوکرین پر روسی افواج کے حملے دوسرے ہفتے میں داخل ہو چکے ہیں۔ دونوں ممالک کی فوجوں میں جھڑپیں جاری ہیں۔ روس نے 24 فروری کو یوکرین پر فوج کی بھاری تعداد کے ساتھ چڑھائی کی تھی۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی نے یوکرین کی جانب رواں دواں روسی فوج کے 40 میل لمبے قافلے کی تھری ڈی ویڈیو جاری کی ہے۔

شیئر: