Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

شہروں پر شامی حملے جاری

دمشق۔۔۔۔شام نے امریکی حملے کے باوجود اپوزیشن کے زیر قبضہ علاقوں پر اسی ایئر بیس سے اپنے جنگی طیارے اڑا کر حملہ کیا جو امریکی میزائل حملوں میں تباہ ہوا تھا۔ جس شہر میں زہریلی گیس سے حملہ ہوا تھا اسے ایک بار پھر نشانہ بنایا گیا۔ مانیٹرنگ گروپ کا کہنا ہے کہ یہ حملہ خان شیخون پر بھی کیا گیا جبکہ دیگر 7قصبوں پر بھی جنگی طیاروں کے حملے ہوئے۔روسی میڈیا نے تباہ شدہ شامی ایئر بیس کی جو فوٹیج جاری کی ہیں اس میں دکھایاگیاہے کہ کچھ بیرل بھی تباہ ہوئے ہیں۔ امریکی انٹیلی جنس ذریعے کا کہنا ہے کہ یہی بیرل کیمیائی گیس رکھنے میں استعمال ہوتے ہیں۔

شیئر: