Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025

راولپنڈی ٹیسٹ، آسٹریلیا سے آئے شائقین بھی تاریخی میچ کے لیے پُرجوش

Array ( [und] => Array ( [0] => Array ( [video_url] => https://www.youtube.com/watch?v=esVBiWqM7ZE [thumbnail_path] => public://video_embed_field_thumbnails/youtube/esVBiWqM7ZE.jpg [video_data] => a:1:{s:7:"handler";s:7:"youtube";} [embed_code] => [description] => ) ) )
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تاریخی ٹیسٹ سیریز راولپنڈی میں شروع ہو گئی ہے۔ آسٹریلیا سے بھی شائقین اپنی ٹیم کو سپورٹ کرنے کے لیے پاکستان آئے ہیں۔ ان کے کیا تاثرات ہیں جانیے زبیر علی خان کی اس ویڈیو میں

شیئر: