Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 27 اکتوبر ، 2025 | Monday , October   27, 2025
پیر ، 27 اکتوبر ، 2025 | Monday , October   27, 2025

روس سے جھڑپیں، یوکرین کے اہم جوہری پاور پلانٹ میں آتشزدگی

یوکرین نے کہا ہے کہ آگ لگنے سے جوہری پاور پلانٹ میں ’اہم‘ تنصیبات‘ متاثر نہیں ہوئیں۔ جمعے کو یوکرین کی ایمرجنسی سروسز نے کہا ہے کہ جوہری پاور پلانٹ میں آگ پر قابو پا لیا گیا۔ اس سے قبل حکام نے کہا تھا کہ روسی فوجی جوہری پاور پلانٹ میں فائر فائٹرز کو رسائی نہیں دے رہے۔ اے ایف پی کی ویڈیو

شیئر: