Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 25 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   25, 2025
ہفتہ ، 25 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   25, 2025

افغانستان کا ایسا گاؤں جہاں کے ہر رہائشی کا ایک ہی گردہ کیوں ہے؟

افغانستان کے مغربی صوبہ ہرات میں ایک گاؤں ایسا ہے جہاں تقریباً ہر شخص نے کسی نہ کسی مجبوری کے ہاتھوں اپنا گردہ بیچا ہے۔ طالبان کے ملک پر قبضے کے بعد افغانستان معاشی بحران سے دوچار ہے اور غربت میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے۔ دیکھیے اے ایف پی کی اس ویڈیو میں

شیئر: