Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026

منفرد لباس، سر پر دستار اور ہاتھ میں تلوار: بلوچ ثقافت کے رنگ

Array ( [und] => Array ( [0] => Array ( [video_url] => https://youtu.be/ono8rpNrf0k [thumbnail_path] => public://video_embed_field_thumbnails/youtube/ono8rpNrf0k.jpg [video_data] => a:1:{s:7:"handler";s:7:"youtube";} [embed_code] => [description] => ) ) )
بلوچ قوم اپنی مہمان نوازی، جرأت اور ایفائے عہد کی وجہ سے مشہور ہے اور انہوں نے تیزی سے بدلتی دنیا میں بھی اپنی ثقافت اور روایات کو برقرار رکھا ہوا ہے۔ دو مارچ کو پاکستان سمیت دنیا بھر میں ’بلوچ یوم ثقافت‘ منایا جاتا ہے۔ بلوچ ثقافت کے رنگ دیکھیے کوئٹہ سے زین الدین کی اس ویڈیو میں

شیئر: