Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

روس یوکرین تنازعے سے تیونس میں ’گندم کی قلت‘ کا خدشہ

یہ تیونس کے علاقے المنزہ کی ایک بیکری کے مناظر ہیں جہاں شیف بریڈ سے مختلف اشیا تیار کر رہے ہیں۔ یوں تو روس کے یوکرین پر حملے کے نتیجے میں عرب دنیا کے کچھ ممالک میں گندم کی قلت کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے تاہم تیونس میں حکام کا کہنا ہے کہ ملک میں جون تک گندم کا ذخیرہ موجود ہے۔ مزید جانیے اس رپورٹ میں

شیئر: