Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 11 جون ، 2025 | Wednesday , June   11, 2025
بدھ ، 11 جون ، 2025 | Wednesday , June   11, 2025

شہزادہ محمد بن سلمان کا نائیجریا کے صدر سے رابطہ

دونوں رہنماوں نے دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا ہے( فوٹو عکاظ)
سعودی ولی عہد، نائب وزیر اعظم و وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان نے پیر کو نائیجریا کے صدر محمد بخاری سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے۔
سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق دونوں رہنماوں نے دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
رابطے کے دوران مملکت اور نائیجریا کے درمیان تعاون کے رشتوں اور انہیں جدید خطوط پر استوار کرنے کے طریقوں کا جائزہ لیا گیا ہے۔
 

شیئر: