Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 17 اگست ، 2026 | Monday , August   17, 2026
پیر ، 17 اگست ، 2026 | Monday , August   17, 2026

کباڑ سے تیار کردہ فن پارے، ’شوق کا کوئی مول نہیں‘

صوبہ خیبر پختونخوا سے تعلق رکھنے والے نسیم یوسفزئی میٹل آرٹسٹ ہیں جو کباڑ کیے گئے دھاتی پرزوں کو استعمال میں لاتے ہوئے خوبصورت فن پارے اور ماڈلز تیار کرتے ہیں۔ دیکھیے اردو نیوز کے نامہ نگار طارق اللہ کی اس ویڈیو رپورٹ میں۔

شیئر: