Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 07 فروری ، 2026 | Saturday , February   07, 2026
ہفتہ ، 07 فروری ، 2026 | Saturday , February   07, 2026

غلاف کعبہ کی صفائی کا کام مکمل

مکہ مکرمہ ( نیوزڈیسک ) گزشتہ دنوں میں خانہ کعبہ کے غلاف کی صفائی کا کام کیا گیا ۔غلاف کعبہ تیار کرنیوالی فیکٹری کے ماہرین نے غلاف کعبہ کی صفائی کا کام کیا ۔فیکٹری کے اہلکاروں نے بتایا کہ سال میں 3 مرتبہ غلاف کعبہ کو صاف کیا جاتا ہے ۔ صفائی کے کام میں فیکٹری کے ماہرین نے حصہ لیا۔

شیئر: