Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 15 مئی ، 2026 | Friday , May   15, 2026
جمعہ ، 15 مئی ، 2026 | Friday , May   15, 2026

یونیورسٹی میں فونز کے ساتھ داخل ہونے کی اجازت نہیں: افغان طالبہ

کابل پر طالبان کے کنٹرول کے چھ ماہ بعد افغانستان میں یونیورسٹیاں دوبارہ کُھل گئیں، تاہم مرد و خواتین کی علیحدہ علیحدہ کلاسوں کے لیے صرف چند ہی خواتین آئیں۔ دیکھیے اے ایف پی کی اس ویڈیو میں

شیئر: