Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 16 جون ، 2025 | Monday , June   16, 2025
پیر ، 16 جون ، 2025 | Monday , June   16, 2025

کورونا کے 537 مریضوں کا اندراج، ایک ہلاک

’گزشتہ روز کے دوران  1085 مریض شفایاب ہوئے ہیں‘ ( فوٹو: سبق)
سعودی  عرب میں آج ہفتے کو کورونا کے 537 مریضوں کا اندراج ہوا ہے۔
سبق ویب سائٹ کے  مطابق گزشتہ روز کے دوران  1085 مریض شفایاب ہوئے ہیں۔
وزارت صحت نے کہا ہے کہ ’ایک مریض ہلاک ہوا ہے جبکہ 612 مریضوں کی حالت نازک ہے‘۔
وزارت نے بتایا ہے کہ ’کورونا کے مریضوں کی کل تعداد 743742 ہے، شفایابی حاصل کرنے والے 721473 ہوگئے ہیں جبکہ  ہلاک شدگان 8994 ہوگئے ہیں‘۔

شیئر: