Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025

کشمیری اخبارات سے خبریں غائب، ’تاریخ کا بڑا نقصان‘

انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کے اخبارات کی ویب سائٹس سے خبریں اور رپورٹس غائب ہونے کی شکایات سامنے آئی ہیں۔ کشمیر ٹائمز کی ایگزیکٹیو ایڈیٹر انورادھا بھسین کا کہنا ہے کہ تاریخ کا اس سے بڑا نقصان کیا ہوگا۔ دیکھیے اے ایف پی کی ڈیجیٹل رپورٹ

شیئر: