Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

سعودی وزیر وزیر خارجہ سے برطانوی ہم منصب کا ٹیلی فونک رابطہ

دو طرفہ تعلقات اور انہیں فروغ دینے کا جائزہ لیا ہے( فوٹو ایس پی اے)
سعودی وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے جمعہ کو برطانوی ہم منصب الزبتھ ٹروس نے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے۔
سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق دونوں وزرا نے برطانیہ اور سعودی عرب اور دوست عوام کے مفادات کے حصول کے لیے دو طرفہ تعلقات اور انہیں فروغ دینے کا جائزہ لیا ہے۔
وزرائے خارجہ نے باہمی دلچسپی کے علاقائی اور بین الاقوامی حالات اور نمایاں مسائل پر بھی بات چیت کی ہے۔

شیئر: