Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

معمر شہری گہرے گڑھے میں گر گیا

ینبع ( نیوزڈیسک ) ینبع کے دیہی علاقے خیف حسین میں ایک معمر شہری گہرے گڑھے میں گر گیا۔ یہ گڑھا تقریباً30میٹر گہرا تھا ۔ وہ 8گھنٹے تک گڑھے میں پھنسا ہوا تھا۔محکمہ شہری دفاع کے  ترجمان کرنل خالد الجہنی نے بتایا کہ معمر کی عمر 93سال تھی ۔اسے گڑھے سے صحیح سلامت نکال لیا گیا۔
 

شیئر: