Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

سعودی عرب کے لیے نامزد پاکستانی سفیر نے اسناد پیش کر دیں

سعودی عرب کے لیے مقرر کیے گئے پاکستان کے نئے سفیر نے مملکت میں نائب وزیر برائے پروٹوکول افئیرز کو اسناد پیش کی ہیں۔
سعودی عرب میں پاکستانی سفارت خانے کے مطابق نئے نامزد کیے گئے سفیر امیر خرم راٹھور نے نائب وزیر برائے پروٹوکول افیئرز خالد بن فیصل الساحل کو اپنی اسناد کی کاپی پیش کی۔
 

شیئر: