Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026

پشاور بی آر ٹی: ’پرسکون سفر ہے لیکن سکیورٹی کو بہتر بنائیں‘

Array ( [und] => Array ( [0] => Array ( [video_url] => https://youtu.be/QIJr5vufxcg [thumbnail_path] => public://video_embed_field_thumbnails/youtube/QIJr5vufxcg.jpg [video_data] => a:1:{s:7:"handler";s:7:"youtube";} [embed_code] => [description] => ) ) )
صوبہ خیبر پختونخوا کے شہر پشاور میں بی آر ٹی سروس کے عوام کو بہترین سہولیات فراہم کرنے پر بین الاقوامی معیاری کمیٹی کی جانب سے گولڈ سٹینڈرڈ ایوارڈ ملا ہے۔ پشاور سے ہمارے نامہ نگار طارق اللہ نے بی آر ٹی پر سفر کرنے والوں سے یہ جاننے کی کوشش کی ہے کہ وہ اس سروس سے کس حد تک مطمئن ہیں؟ 

شیئر: