Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 09 اگست ، 2026 | Sunday , August   09, 2026
اتوار ، 09 اگست ، 2026 | Sunday , August   09, 2026

پلاسٹک کے ماحول پر مضر اثرات: دنیا بھر کا پلاسٹک فضلہ کہاں جاتا ہے؟

دنیا بھر میں پلاسٹک کے استعمال سے پیدا ہونے والی آلودگی عروج پر ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق دنیا میں 10 فیصد سے بھی کم پلاسٹک فضلہ ری سائیکل کیا جاتا ہے۔ انجمن اقتصادی تعاون و ترقی کی تنظیم کی ایک حالیہ رپورٹ کے مطابق سال 2019 میں 46 کروڑ ٹن پلاسٹک استعمال کیا گیا۔ مزید جانیے اے ایف پی کی اس ویڈیو میں۔

شیئر: