Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025

ہائی وے پر گاڑی اچانک خراب ہونے پر کس طرح پریشانی سے بچا جا سکتا ہے

Array ( [und] => Array ( [0] => Array ( [video_url] => https://youtu.be/CuKff58GRxc [thumbnail_path] => public://video_embed_field_thumbnails/youtube/CuKff58GRxc.jpg [video_data] => a:1:{s:7:"handler";s:7:"youtube";} [embed_code] => [description] => ) ) )
ہائی ویزے پر ہر دس کلومیٹر بعد پیٹرول سٹیشن اور موٹیلز وغیرہ موجود ہوتے ہیں جنہیں عربی میں ’استراحہ‘ کہا جاتا ہے۔ پیٹرول سٹیشن پر ٹائر پنچر شاپس کے علاوہ میکینک اور الیکٹریشن بھی موجود ہوتے ہیں جبکہ کہیں کہیں گاڑیوں کے پارٹس کی دکانیں بھی قائم ہیں اگرچہ ان کی تعداد انتہائی کم ہے مگر وہاں اہم سامان دستیاب ہوتا ہے۔

شیئر: