Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

 یوم تاسیس پر دنیا کے 20 مہنگے ترین اونٹوں پر ریلی

,گھڑ سواروں نے اولین سعودی ریاست سے لے کر تیسری جدید سعودی ریاست کے پرچم بلند کر رکھے تھے‘ ( فوٹو: سبق)
کنگ عبد العزیز ثقافتی مرکز ’اثرا‘ کے تحت اور 7 ہزار شائقین کی موجودگی میں دنیا کے 20 مہنگے ترین اونٹوں پر ریلی ہوئی ہے۔

سبق ویب سائٹ کے مطابق یوم تاسیس پر اونٹوں پر سوار افراد روایتی لباس میں ملبوس قدیم قصائد پڑھ کر محفل کو گرماتے رہے۔

گھڑ سواروں نے اولین سعودی ریاست سے لے کر تیسری جدید سعودی ریاست کے پرچم بلند کر رکھے تھے۔

ریلے میں بچیوں نے سعودی عرب کے مختلف علاقوں کی نمائندگی کرتے ہوئے روایتی ملبوسات پہنے ہوئے تھے۔

شیئر: