Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 05 فروری ، 2026 | Thursday , February   05, 2026
جمعرات ، 05 فروری ، 2026 | Thursday , February   05, 2026

سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخ پھر بڑھ گئے

21 قیراط ایک گرام سونا 201.39 ریال میں دستیاب رہا( فائل فوٹو اے ایف پی)
سعودی عرب میں منگل کو سونے کے نرخ ایک بار پھر بڑھ گئے۔ 21 قیراط ایک گرام سونا 201.39 ریال میں دستیاب رہا۔
عاجل ویب سائٹ کے مطابق 24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 230.16 ریال رہی۔
22 قیراط کی 210.98 ریال، 18 قیراط ایک گرام کی قیمت 172.62 ریال اور 14 قیراط کی قیمت  134.26 ریال ریکارڈ کی گئی۔ 

 

شیئر: