Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 17 اگست ، 2026 | Monday , August   17, 2026
پیر ، 17 اگست ، 2026 | Monday , August   17, 2026

کراچی اور بلوچستان کی ساحلی پٹی میں نایاب نسل کی ’ہمپ بیک‘ وہیل مچھلی

کراچی اور بلوچستان میں بحیرہ عرب کی ساحلی پٹی میں نایاب نسل کی ہمپ بیک وہیل مچھلی دیکھی گئی ہے۔ جنگلی حیاتیات و نباتات کی عالمی تنظیم ڈبلیو ڈبلیو ایف کے مطابق گزشتہ دس سالوں میں یہ نایاب نسل اسی مقام پر 70 سے زائد مرتبہ دیکھی جا چکی ہے۔ دیکھیے اس ویڈیو میں

شیئر: