Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 24 ستمبر ، 2026 | Thursday , September   24, 2026
جمعرات ، 24 ستمبر ، 2026 | Thursday , September   24, 2026

بہترین اور آسان پاسورڈ کیسے سیٹ کیا جائے؟

Array ( [und] => Array ( [0] => Array ( [video_url] => https://youtu.be/T9wMrJP21XY [thumbnail_path] => public://video_embed_field_thumbnails/youtube/T9wMrJP21XY.jpg [video_data] => a:1:{s:7:"handler";s:7:"youtube";} [embed_code] => [description] => ) ) )
آج کی ڈیجٹیل دنیا میں آپ جب بھی کسی ویب سائٹ، ای میل سروس، ایپ یا سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر نیا اکاؤنٹ بناتے ہیں تو اچھا پاسورڈ رکھنے سے متعلق اکثر کچھ ہدایات آپ کے سامنے نمودار ہوتی ہیں لیکن اکثر لوگ ان پر عمل نہیں کرتے، جس کی وجہ سے اکاونٹ ہیک ہونے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔ مضبوط اور آسانی سے یاد رہنے والا پاسورڈ کیسے بنائیں، جانیے جاسرہ علی کی اس ویڈیو میں

شیئر: