Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025

کوہاٹ کی سوغات دِکھنے میں پیزا لیکن ذائقے میں پکوڑا

کوہاٹ کی تحصیل لاچی پکوڑوں کی خاص قسم کی وجہ سے جانی جاتی ہے۔ کوہاٹ کے لاچی بازار سے گزرنے والے مسافر بھی ان پکوڑوں کا ذائقہ چکھے بغیر نہیں گزرتے۔ دیکھیے ذیشان نیاز کی ڈیجیٹل ویڈیو۔

شیئر: