Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025

’ٹیلی فارمنگ‘ سے کسانوں کو کیا فائدہ ہوگا؟

خیبر پختونخوا کے محکمہ زراعت نے ایگریکلچر ٹرانسفرمیشن پلان کے تحت کسانوں کے لیے ٹیلی فارمنگ کا منفرد منصوبہ متعارف کیا ہے جس میں کسانوں کو درپیش مسائل کے حل کے لیے آن لائن  ہیلپ لائن سروس بھی ہے۔ مزید طارق اللہ کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: