Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

سعودی طیاروں نے امریکی بمبار بی 52 کو سکارٹ کیا

دونوں ملک خطے کی سلامتی استحکام برقرار رکھنے کے لیے کوشاں ہیں( فوٹو ایس پی اے)
سعودی لڑاکا طیاروں نے امریکی بمبار بی 52 کو بحیرہ احمرعبور کرتے ہوئے سکارٹ کیا ہے۔ 
سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق امریکی فضائیہ کا سٹراٹیجک بمبار بی 52 جیسے ہی بحیرہ احمر کی حدود میں داخل ہوا سعودی فضائیہ کے ایف 15 ایس ای اور ایف 15 سی اور ایف 15 ایس نے اسے اپنے حصار میں لے لیا۔

 مشن فضائیہ کے درمیان  تعاون کے سلسلے کی ایک کڑی تھا(فوٹو ایس پی اے)

سعودی فضائیہ اور امریکی فضائیہ خطے کی سلامتی استحکام برقرار رکھنے کے لیے مل کر کوشاں ہیں۔
یہ مشن دونوں ملکوں کی فضائیہ کے درمیان باہمی تعاون کے اسی سلسلے کی ایک کڑی تھا۔ 

شیئر: