Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

کویت: الشویخ میں شعبہ اقامہ کا دفتر الحولی منتقل

کویت سٹی: وزارت داخلہ کے تحت شعبہ اقامہ نے کہا ہے کہ الشویخ میں شعبہ اقامہ کا دفتر الحولی میں منتقل ہوگیا ہے۔ الشویخ میں شعبہ اقامہ کا دفتر 16اپریل سے بند کیا جائے گا۔ اقامہ دفتر سے رجوع کرنے والے الحولی یا دیگر علاقوں میں واقع دفاتر سے رجوع کریں۔
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: