Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

کیا ’افغانی کوکر‘ عام کوکر سے مختلف ہے؟

Array ( [und] => Array ( [0] => Array ( [video_url] => https://youtu.be/4LXW-2-BVnI [thumbnail_path] => public://video_embed_field_thumbnails/youtube/4LXW-2-BVnI.jpg [video_data] => a:1:{s:7:"handler";s:7:"youtube";} [embed_code] => [description] => ) ) )
کھانا جلدی پکانے کے لیے اکثر خواتین کوکر میں کھانا بنانے کو ترجیح دیتی ہیں۔ خواتین کی سہولت کے لیے مارکیٹ میں مختلف قسم اور سائز کے کوکر دستیاب ہیں۔ جن میں سے ایک افغانی کوکر بھی ہے۔ کیا یہ عام کوکر سے مختلف ہے؟ جاننے کے لیے دیکھیے جاسرہ علی کی یہ ویڈیو 

شیئر: