Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

پاک فوج کے مشاق طیارے کی کریش لینڈنگ

پشاور ..پاک فوج کے مشاق طیارے نے پشاور کے قریب کریش لینڈنگ کی ہے ۔ذرائع کے مطابق مشاق طیارہ تربیتی پرواز پر تھا کہ اچانک فنی خرابی کے باعث متنی کے علاقہ سرہ خاورہ میں کریش لینڈنگ کرنا پڑی۔طیارے کو معمولی نقصان پہنچا تاہم پائلٹ محفوظ رہا۔اپریل 2014 میں بھی پاک فوج کے مشاق تربیتی طیارے کو گوجرانوالہ میں حادثہ پیش آیا تھا، دونوں پائلٹ جاں بحق ہوگئے تھے۔

شیئر: