Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025

پیرس میں ٹریفک کا شور کنٹرول کرنے والے ریڈار

فرانس کے دارالحکومت پیرس میں ٹریفک کے شور کو کنٹرول کرنے کے لیے ریڈار لگا دیے گئے۔ یہ ریڈار ایک خاص حد سے زیادہ شور وای گاڑی یا موٹر بائیک کی نشاندہی کر سکتے ہیں۔ مزید جانیے اس ویڈیو میں

شیئر: