Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

ڈبے کی شکل اور ڈرم جیسی آواز والا آلہ موسیقی ’کاہون‘

Array ( [und] => Array ( [0] => Array ( [video_url] => https://youtu.be/JxXsT0TkDr0 [thumbnail_path] => public://video_embed_field_thumbnails/youtube/JxXsT0TkDr0.jpg [video_data] => a:1:{s:7:"handler";s:7:"youtube";} [embed_code] => [description] => ) ) )
ڈبے کی سی شکل میں نظر آنے والا آلہ موسیقی ’کاہون‘ سپین کی ایجاد ہے۔ اس آلے کو ہاتھ ، پاؤں اور سٹکس کی مدد سے بھی بجایا جاتا ہے۔ اس آلے کا ساز ڈرم سے ملتا جلتا ہے۔ نوجوانوں میں اس کو سیکھنے کا رجحان بڑھتا جا رہا ہے۔ اسلام آباد سے تعلق رکھنے والے شاہ زیب جیکسن بھی انہی نوجوانوں میں سے ایک ہیں جو یہ آلہ بجاتے ہیں، اس حوالے سے مزید جاننے کے لیے دیکھیے یہ ویڈیو

 


 

شیئر: