Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 24 ستمبر ، 2026 | Thursday , September   24, 2026
جمعرات ، 24 ستمبر ، 2026 | Thursday , September   24, 2026

ویڈیو: سابق مالک کو دیکھ کر اونٹنی بے قرار

سعودی عرب میں اپنے سابق مالک کے ساتھ اونٹنی کے پیار اور وفاداری کی وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔ العربیہ نیٹ اور سبق ویب کے مطابق ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ جیسے ہی اونٹنی نے اپنے سابق مالک کو دیکھا وہ بے قرار ہوگئی اوراس سے چمٹ گئی۔

شیئر: