Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025

’کرکٹ کا تعلق دل سے ہے‘، فلپائن کی ٹیم ٹی 20 ورلڈکپ میں جگہ بنانے کے لیے پُرعزم

فلپائن اپنے باکسرز کے لیے پہچانا جاتا ہے مگر اب اس کے کرکٹرز بھی دنیا میں اپنی پہچان بنانے کے لیے کوشاں ہیں۔ فلپائن کی ٹیم کے کپتان کہتے ہیں کہ کرکٹ کا تعلق دل سے بھی ہے۔ اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: