Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 24 ستمبر ، 2026 | Thursday , September   24, 2026
جمعرات ، 24 ستمبر ، 2026 | Thursday , September   24, 2026

ایبٹ آباد میں سنوفیسٹیول: ایڈونچر اور دلچسپ کھیلوں کے سارے رنگ ایک ہی جگہ

Array ( [und] => Array ( [0] => Array ( [video_url] => https://www.youtube.com/watch?v=xuzjcXe8kx8 [thumbnail_path] => public://video_embed_field_thumbnails/youtube/xuzjcXe8kx8.jpg [video_data] => a:1:{s:7:"handler";s:7:"youtube";} [embed_code] => [description] => ) ) )
صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع ایبٹ آباد کا معروف سیاحتی مقام گلیات ’سنو فیسٹیول‘ کا میزبان بنا تو زپ لائن، بنجی جمپنگ، تیراندازی، سکیٹنگ اور سنوٹیوب سمیت سیاحوں کی تفریح کے لیے خاصا کچھ موجود تھا۔ سنو فیسٹیول میں شریک سیاحوں کے تاثرات اور سرگرمی سے متعلق طارق اللہ مزید بتاتے ہیں۔

شیئر: