Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025

کراچی سے بازیاب کی گئی جنگلی بلیاں اسلام آباد میں آزاد کر دی گئیں

کراچی سے بازیاب کی گئی جنگلی بلیوں (Leopard Cats) کو اسلام آباد کے مارگلہ نیشنل پارک میں آزاد کیا گیا ہے جہاں وہ قدرتی ماحول میں رہ سکیں گی۔ آزاد کیے جانے سے قبل کچھ روز محفوظ ماحول میں رکھ کر ان کی نگہداشت کی گئی۔

شیئر: