فرانس کی معمر ترین خاتون 118 برس کی ہو گئیں اتوار 13 فروری 2022 8:21 118 برس کی فرانسیسی خاتون سسٹر آندرے کا شمار یورپ کے معمر ترین افراد میں ہوتا ہے۔ وہ ایک نرسنگ ہوم میں رہ رہی ہیں۔ ان کے بارے جاننے کے لیے دیکھیے اے ایف پی کی یہ ویڈیو رپورٹ معمر فرانسیسی خاتون سسٹر آنڈرے یورپ نرسنگ ہوم اردو نیوز شیئر: واپس اوپر جائیں